صحبت پور (رپورٹر) صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ دودا ٹبہ کی حدود سے نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے نقد رقم موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس دودا ٹبہ کی حدود سے نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر اشفاق احمد باجکانی نامی شخص سے (150000) ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد نقد رقم موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے

