صحبت پور: ایس پی خلیل اللہ کاکڑ نے ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کامران نواز پنجوتھا کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر باہمی ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور پولیس امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔