صحبت پور (رپورٹڑ) صحبت پور میں بچے کے ساتھ بدفعلی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں دو افراد نے بچے کے ساتھ مبینہ طور پر بد فعلی کر کے فرار ہو گئے واقعے کی اطلاع پر ایس ایچ او عبدالستار جتک نے پولیس نفری کے ہمراہ کاروائی کر کے ملزمان کو گرفتار لر کے مقدمہ درج کر لیا اور تحقیقات شروع کر دی گئی ۔

