پنجگور (این این آئی) پنجگور کے علاقے قادر آباد ڈمب میں مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق زمان ولد محمد کو مسلح افراد مزاحمت پر گولی مار دیا جس سے وہ جان بحق ہوگئے واقعہ سے متعلق مذید شواہد اکھٹے کئیے جارہے ہیں اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا۔

