شہید ملک محمد علی تھانے کی حدود سے موٹر سائیکل چوری، نامعلوم چور فرار

صحبت پور (رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی سے نامعلوم چوروں نے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی بھنڈ شریف کی بازار احمد ہیئر کٹنگ شاپ سے محمد صلاح کھوسہ نامی شخص کا سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2018چابی چور لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں