کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اور خیبر پختونخواء کے سرحدی علاقے دانہ سر میں بس حادثے کے بعد متعلقہ ٹرانسپورٹ کمپنی کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دانہ سر میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کمپنی کے حادثے کے بعد بلوچستان حکومت نے متعلقہ کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کمپنی کا دفتر سیل کردیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی جبکہ مزید کاروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- شہدا جمہوریت وشہدا وطن کی برسی پر7اکتوبرژوب میں مرکزی جلسہ عام ہوگا، پشتونخوامیپ
- معاشرے میں اساتذہ کا کردار کلیدی ہے،لعل جان موسیٰ خیل
- بلدیاتی اداروں میں مشینری کی فراہمی پر توجہ دینے کے ساتھ ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنایا جائے،عوامی حلقے
- ہوشاپ گروک بلوچی کے رہائشی پیر جان ولد چارشنمبے کااپنے بھائی دیدگ سے اظہار لاتعلقی کا اعلان
- تعلیم نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، انجینئر عائشہ زہری
- پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے،سردار عبید اللہ گورگیج
- بلوچستان کیساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی،سینیٹر محمد عبدالقادر
- دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس کا کردار انتہائی اہم ہے،میر سرفراز بگٹی
- مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
- بحیرہ احمر میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کا ہنگامی سگنل، 7700 کوڈ نے تشویش بڑھا دی

