صحبت پور (نامہ نگار) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی سے نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور ایک شخص سے موٹر سائیکل موبائل فون چھین کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود گوٹھ جہان علی کے نزدیک محمد اسماعیل کھوسہ نامی شخص کا سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2026 موبائل فون نا معلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

