ڈیرہ بگٹی،ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق،دوسرازخمی

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے دشت گوران میں تیز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا پولیس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں