صحبت پور (نامہ نگار ): ایریگیشن کی نااہلی اوچ کینال میں ڈرهبانی کے مقام پر 80 فٹ چوڑا شگاف چاول کا بیج اور کئی دیہات زیر آب ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایریگیشن حیردین ڈرینج کی نااہلی مانجھوٹی کے بعد اوچ کینال میں ڈرھبانی کے مقام پر 80 فٹ چوڑا شگاف پڑھنے سے چاول کا بیج اور پنیری سمیت کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں.

