کوءٹہ: ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگءے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے ایری گیشن Èفس پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوءی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کاررواءی کر رہی ہے۔

