ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری میں گنجو بگٹی کے بڑے فرزند نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خود کار اسلحے سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور نعش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں