آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے رہنما آج پشاور ہائیکورٹ بار روم میں وکلاء سے ملاقات کریں گے

کوئٹہ: آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کے صدر مرکزی سیکریٹری حسیب جمالی نائب صدر پنجاب رابعیہ باجوہ نائب صدر خیبر پختونخوا ممبر بار کونسل علی زمان راحب خان بلیدی ممبر بلوچستان بار کونسل و دیگر وکلاء رہنما 3 اگست بروز سوموار کو پشاور کا دورہ کریں گے وہ پشاور ہائیکورٹ بار روم میں وکلاء کے ساتھ بعد میں پشاور پریس کلب کے صحافی ساتھیوں کے ساتھ ملاقات کریں گے اور ایکشن کمیٹی کے سارے رہنما و دیگر وکلاء کے ساتھ قصہ خوانی بازار میں عام عوام سے آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا جاری کردہ پمفلٹ تقسیم کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں