کوئٹہ میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ: کوئٹہ میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ڈائریکٹر فائر سروسز، عبدالحق خان اچکزئی نے بتایا کہ پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع نجی ہاوسنگ اسکیم میں ایک رہائشی مکان میں گیس سلنڈر سے آگ بھڑ ک اٹھی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پاکر مزید پھیلنے سے روک دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں