کوئٹہ: کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کررکھا تھا جو زورداردھماکے سے ھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

