اوستا محمد (نامہ نگار عابدعلی):اوستہ محمد کے رہائشی عرفان علی بوہڑ نے اپنے بھائی محمد نواز بوہڑ کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح میں ہوٹل کے لیے لکڑیاں اٹھانے جا رہا تھا کہ قادر بخش بوہڑ اور اس کے بیٹے نیاز بوہڑ نے مجھ پر فائرنگ شروع کردی جس کے بعد ہم اس پر ایف آئی آر درج کرنے کے لیے سٹی تھانہ گئے لیکن افسوس سے کہنا پڑرہا ہے سٹی پولیس نے ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا اس کے بعد ہم فریاد لے کر ایس پی آفس گئے لیکن وہاں پر بھی پولیس والوں نے ہمیں ایس پی سے ملنے نہیں دیا عرفان علی بوہڑ نے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں ہماری کسی کے ساتھ زاتی �

