بلوچستان اسمبلی میں (آج)یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج)بدھ کوہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج)بدھ کی سہ پہر تین بجے ہوگا اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور صوبائی وزراء کی جانب سے 5اگست 2019کو بھارتی کی جانب سے بھاتی آئین کے آرٹیکل 370اور 35(A)کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر نے کے غیر آئینی اقدام کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں