بلوچستان اسمبلی میں دہشت گردی واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان صوبائی اسمبل کااجلاس بدھ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں سانحہ ہنہ اوڑک،زیارت،سورینج،مزدوروں پر حملے سمیت دیگر دہشت گردی کے واقعات کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں