ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو کے علاقے میں موٹر سائیکل چھینے والے دو ڈکیت رنگے ہاتھوں پکڑے گئے مسروقہ موٹر سائیکل اسلحہ برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق تمبو خانکوٹ پولیس تھانے کی حدود گھڑی رحمان سے موٹر سائیکل چھین کر کوٹ پلیانی کے مقام پر اہل علاقے نے ڈاکووں کو چاروں اطراف سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دھیر لیا اور موقع پر خوب دھلائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا پولیس کے مطابق دونوں ڈکیت کا تعلق لہڑی قوم سے گرفتار ملزمان سے چھینی موٹر سائیکل اسلحہ و دیگر سامان بر?مد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا جن سے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا۔

