صحبت پور کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کے قریب فائرنگ کا زخمی کراچی کی نجی ہسپتال میں دم توڑ دیا پولیس کے مطابق صحبت پور آر ڈی 309 گوٹھ کامران کنڈرانی میں فائرنگ کے تبادلے میں ہونے والا رفیق احمد کراچی کی نجی ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ دیا ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں