ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج نے فرائض میں غفلت برتنے پر منجھوشوریٰ پولیس تھانے کے ایس ایچ او عابد بنگلزئی اور ہیڈ محرر محمد اسماعیل کو معطل کرکے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج نے تمبو منجھوشوری پولیس تھانے کے ایس ایچ او عابد بنگلزئی اور ہیڈ محرر محمد اسماعیل رڈ کو فرایض منصبی میں غفلت و لاپرواہی کے مرتکب ہونے پر معطل کرکے انکے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں