بارکھان،لرزہ خیز واردات آٹھ روز قبل اغواء کیے گئے دو سگے بھائی قتل لاشیں برآمد

کوئٹہ(این این آئی) ضلع بارکھان میں دو سگے بھائیوں کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں بھائی اپنے علاقے سے ضلع بارکھان جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں اغواء کر لیا اور آٹھ روز تک اپنے قبضے میں رکھنے کے بعد آج فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ مقتولین کی لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں