چتکان بس ٹرمینل میں نامعلوم مسلح افرادشہریوں سے نقدی،موبائل فون اوردیگر اشیاء چھین کرفرار

پنجگور (این این آئی) چتکان بس ٹرمینل میں ڈکیتی کی واردات ہفتہ اور اتوار کے درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر دکانداروں اور چینگچی والوں سے نقد رقومات اور موبائل فون چھین لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب چتکان میں واقع بس ٹرمینل میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر دکانداروں اور چینگچی والوں سے نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی رہزنوں نے پاس جہلگ میں عبدالرحمن نامی مزدور کو موٹر سائیکل اور موبائل فون سے محروم کردیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں