سینیگال یونیورسٹی میں طلبا کے فلسطین کے حق میں نعرے؛ اسرائیلی سفیر بھاگنے پر مجبور

سینیگال کی ایک یونی ورسٹی کے سیمینار میں شرکت کرنا اسرائیلی سفیر کو مہنگا پڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں واقع شیخ انتا دیوپ یونیورسٹی میں جیسے ہی اسرائیلی سفیر یووال واکس پہنچے۔ طلبا نے احتجاج مزید پڑھیں