خضدار میں اسکول بس پر دہشتگردوں کا حملہ، شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی

اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 8 معصوم جانیں فتنہ الہندوستان کی پاکستان میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں