اسپین میں تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی؛ 4 خواتین اور 3 بچیاں ہلاک

اسپین کے زیر انتظام کینیری آئی لینڈز میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی میں 100 سے زائد تارکین وطن سوار تھے جن میں اکثریت خواتین اور بچے تھے۔ تارکین وطن کی یہ کشتی ال ہیرو جزیرے کی مزید پڑھیں