بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں کرپشن ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے جس نے اس صوبے کے اداروں، معاشرتی ڈھانچے اور نوجوانوں کے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس امن معاہدہ جمعہ سے پہلے نہ ہوسکا تو ٹرمپ کیلئے نوبل انعام جیتنا مشکل ہو جائے گا،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس امن معاہدہ جمعہ سے پہلے نہ ہوسکا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نوبیل انعام جیتنا خاصا مشکل ہو جائے گا نوبل مزید پڑھیں

آن لائن نوکریوں کے بہانے حساس معلومات حاصل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد(این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موصول ہونے والی اطلاعات میں آن لائن نوکریوں کے بہانے پاکستانی شہریوں سے ملک کے حساس تنصیبات اور ان کی لوکیشن کی معلومات حاصل کرنے کی بھارتی مبینہ سازش کا مزید پڑھیں

فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر امن ممکن نہیں‘ پاکستان

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسائل کیے بغیر امن ممکن نہیں، اقوام متحدہ مسائل کے حل کے لیے آگے آئے۔اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈیفنس کا دورہ، بہتر انتظامات پر اظہار اطمینان

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں سے پاسپورٹ بنوانے کے عمل اور وقت پر ڈلیوری مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشین بزنس گروپ کے وفد کی ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

کوالالمپور(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشین بزنس گروپ گوبی پارٹنرز کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت کمپنی کے شریک بانی اور چیئر تھامس ساؤ نے کی، ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے مزید پڑھیں

ایم پی پی کی پیپلز پارٹی، ن لیگ کی لفظی گولہ باری اور پی ٹی آئی کی شوشہ بازی پر مذمت

کراچی ( این این آ ئی ) میری پہچان پاکستان کے ترجمان نے پیپلز پارٹی، ن لیگ کی لفظی گولہ باری اور پی ٹی آئی کے اس صورتحال میں شوشے بازی کی مذمتکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو جسوقت مزید پڑھیں

انوش احمد نے کراچی میں اپنے والد مرحوم ندیم محمد احمد کے ایصالِ ثواب کے لیے دو سبمرسیبل واٹر پمپ نصب کروائے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انوش فانڈیشن نے پینے کے صاف پانی کی قلت دورکرنے کیلئے کراچی کے پسماندہ علاقوں میں دو سبمرسیبل پانی کے پمپ نصب کروائے۔ یہ پمپ معروف بزنس مین اور سماجی کارکن انوش احمد کے والد مرحوم ندیم محمد مزید پڑھیں

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو صحبت پور میں ترقی و خوشحالی کا نیا باب رقم کر رہا ہے

صحبت پور(نامہ نگار) بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو — عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کی نئی داستان لکھ رہا ہے۔بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت شروع کیا گیا بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) صوبے مزید پڑھیں