پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کے امتحانی نتائج کا اعلان18 ستمبراور فرسٹ ایئر کا 15 اکتوبر کو کریں گے

مکوآنہ(این این آئی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان،گوجرانوالہ، راولپنڈی، لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئروکمپوزٹ(بارہویں جماعت)فرسٹ اینول سال2025 کے امتحانی نتائج کا اعلان18 ستمبراور گیارہویں مزید پڑھیں

پاکستانی سبزیوں کی برآمدات 43فیصد اضافے کیساتھ 430ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

مکوآنہ(این این آئی) مالی سال 2024 میں پاکستان کی سبزیوں کی برآمدات 430 ملین امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.2 فیصد زیادہ ہیں۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب پاکستان بیورو آف سٹیٹکس (پی بی ایس)کے مزید پڑھیں

الیسٹر کک اور مائیکل وان کی ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک اور مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی۔اس حوالے سے الیسٹر کک نے کہا ہے کہ نیا بال کسی بھی وقت لینے کی اجازت ہونی مزید پڑھیں

میسی کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام قریب،(آج) 4 ستمبر کو آخری ہوم میچ ہونے کا امکان

بیونس آئرس(این این آئی)ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام قریب ہے،(آج) 4 ستمبر کو آخری ہوم میچ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، ارجنٹینا کے فٹ بال مینجر لیونل اسکالونی نے بھی اشارہ دے مزید پڑھیں

”پانی زندگی کا سرچشمہ ہے اور اسے بطور ہتھیار استعمال کرنا انتہائی ظلم اور غیر انسانی سوچ ہے“

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک ریٹائرڈ بھارتی جنرل کی جانب0 سے پاکستان کے خلاف مبینہ آبی دہشت گردی کے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں کرارا جواب دے دیا۔حالیہ دنوں میں سوشل مزید پڑھیں

پون کلیان کی فلم ”او جی“ کا پہلا ٹکٹ نیلامی میں بھاری قیمت پر فروخت

ممبئی (این این آئی)تیلگو فلموں کے سپر اسٹار اور آندھرا پردیش کے صوبائی وزیر پون کلیان کی فلم او جی کا پہلا ٹکٹ نیلامی میں بھاری قیمت پر فروخت ہوا ہے، اس ٹکٹ کی آمدنی ان کی پارٹی کو عطیہ مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کے خلاف فراڈ اور بدسلوکی کا مقدمہ درج

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمساز و پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی اور دیگر دو افراد کے خلاف دھوکا دہی، نامناسب رویے اور بدسلوکی کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار منیر احمد کو گیس کے بل میں 15312 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار منیر احمد کو گیس کے بل میں 15312 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا۔شکایت گزار منیر احمد نے بتایا کہ متعلقہ ادارے نے ان کا میٹر تبدیل کیا اور انہیں مزید پڑھیں

سردار سربلند جوگیزئی کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، شہداء کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد خود کش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر مزید پڑھیں