اورنگی ٹاؤن ڈبہ موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق

اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ ڈبہ موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی ۔ ریسکیو حکام کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کا جے-35 اسٹیلتھ طیارہ خریدنیکا ارادہ، چینی دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چین سے جے-35 اسٹیلتھ، جے-500 اواکس طیاروں اور ایچ کیو-19 بیلسٹک میزائل دفاعی نظام خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ مزید پڑھیں

برطانیہ؛ شاہ چارلس نے پاکستانی نژاد میئر لندن کو بڑے خطاب سے نواز دیا

شاہ برطانیہ چارلس سوم نے لندن کے میئر صادق خان کو ’’سر‘‘ کے خطاب سے نواز دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ نے ایک خصوصی تقریب میں لندن کے پاکستانی نژاد مسلم میئر کو اس خطاب کو مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 70 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 70 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔دستاویزات کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 70 ارب 38 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے اس کے مزید پڑھیں

ائیر فرانس نے بھی پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کردیا

اسلام آبا د(این این آئی)فرانس کی قومی ائیر لائن ائیر فرانس نے بھی پاکستان کی فضائی حدود کا استعمال شروع کردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث 24 اپریل کو پاکستان نے اپنی فضائی حدود بھارتی ائیرلائنز اور طیاروں کیلئے بند مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے ٹیکسز سے متعلق حقائق چھپانے کیلئے ایف بی آر کو بریفنگ سے روکنے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں فنانس بل کے ذریعے نہ صرف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اختیارات میں بے پناہ اضافہ کیا ہے بلکہ ٹیکس قوانین میں ترامیم مزید پڑھیں

ہزاروں پاکستانی دواؤں میں سیڈبلیوایچ او سیصرف 4 پاکستانی دوائیں منظور شدہ ہیں،عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (این این آئی)عالمی اداروں نے ٹی بی اور ایچ آئی وی کی دواؤں کیلئے بھارت پر انحصار کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یو این ایڈز نے پاکستان سے دوائیں مقامی طور پر مزید پڑھیں

اڈاکٹرآصف محمود امریکی کمیشن کیوائس چیئرمین منتخب

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی یو ایس سی آئی آر ایف نے تاریخ میں پہلی بار ایک امریکن پاکستانی کو وائس چیئر مین منتخب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرآصف محمود کا آبائی تعلق کھاریاں مزید پڑھیں

بجٹ 2025-2026 : فنانس بل کی منظوری کے بعد کون سی اشیا مہنگی اور کیا چیزیں سستی ہوں گی؟

وفاقی حکومت نے بجٹ میں متعدد اشیاء کی تیاری، درآمد اور فروخت پر ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی بجٹ سے ملک میں پھر سے مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے۔ حکومت نے سولر پینلز، مزید پڑھیں