پی ایس ایل میں سندھ ڈربی کی انٹری، آج کی فاتح ٹیم کو سندھ کا تاج تحفے میں دیا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی بار ’سندھ ڈربی‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری ہے۔ اس تاریخی ٹکراؤ کو لیگ میں ایک نئی روایت کے مزید پڑھیں

امریکا کا منجمد ایرانی اثاثوں کو جاری کرنے پر اتفاق، ایرانی دعویٰ

سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں موجود منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ رائٹرز رپورٹس کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ تہران نے اس اقدام کو مزید پڑھیں

اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم جنگ کے دوران فوج کے ساتھ کھڑے تھے، آج ہم مذاکراتی ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم کو مکمل اختیار کے ساتھ ذمہ داری مزید پڑھیں

جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے؛ فرانسیسی صدر سے ترک صدر اور سعودی ولی کا اتفاق

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران سے متعلق جنگ بندی مذاکرات پر ترک صدر سے ملاقات کی اور سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا

حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئیند قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے پاکستان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل مزید پڑھیں

ایران مذاکرات میں عدم اعتماد کے ساتھ داخل ہو رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران مذاکرات میں مکمل عدم اعتماد کے ساتھ داخل ہو رہا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے جرمن ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں