پنجاب‘ بارشوں اور سیلاب سے مزید سیکڑوں دیہات زیر آب، لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ

لاہور(این این آئی) راوی، ستلج اور چناب میں خطرناک طغیانی اور طوفانی بارشوں نے پنجاب کے کئی شہروں میں ہولناک تباہی مچا دی ہے، مزید سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہو گئیں، گجرات میں مزید پڑھیں

تمام توجہ امدادی اور ریلیف سرگرمیوں پر مرکوز ہے، رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں موسمیاتی تغیراتی عمل کے باعث نہ صرف پاکستان کے ترقیاتی عمل کی رفتار بلکہ ترقیاتی پھیلاؤ کی شرح بھی متاثر ہوئی ہے۔سفیر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات‘ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون اہم موضوعات پر گفتگو

بیجنگ(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی، جس میں سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون سمیت دیگر اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعظم کی اپنے دورہ چین کے دوران ہم منصب لی چیانگ کے علاوہ مزید پڑھیں

نویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی مختلف کھیلوں کی منیجرز میٹنگ آج ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)نویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی مختلف کھیلوں کی منیجرز میٹنگ آج 5 ستمبر کو شام 5 بجے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی ہوگی جس کی صدارت پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کریں مزید پڑھیں

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاریز کی سیمی فائنل میں رسائی

واشنگٹن(این این آئی)سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوواک جوکووچ اور سپین کے نامور ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔24 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کے حامل 38 سالہ جوکووچ مزید پڑھیں

شادی پر کسی کو دیکھ کر نہیں اپنی استطاعت کے مطابق لباس پہنیں، ماوراحسین کا لڑکیوں کو مشورہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ ماورا حسین نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو عروسی جوڑے سے متعلق مشوہ دیا ہے۔ماورا حسین نے ایک برانڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی کی خواہش مند مزید پڑھیں

56 سالہ جینیفر اینسٹن نے خوبصورتی برقرار رہنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن نے اپنی خوبصورتی برقرار رہنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 56 سالہ جینیفر اینسٹن نے اپنے دی مارننگ شو کے سیزن 4 کی ریلیز سے قبل ایک مزید پڑھیں