محسن نقوی کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں نیول چیف سے ملاقات

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران پاک بحریہ کی کامیاب مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر سید شبلی فراز سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوانِ بالا میں قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹر سید شبلی فراز سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی، سید شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث مزید پڑھیں

ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

لاہور(این این آئی)ملک بھر میں مون سون کا ہیوی سپیل جاری ہے، لاہور، ملتان، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ بہاولپور اور لیہ میں بادل برس پڑے۔لاہور کے علاقے گلبرگ، کلمہ چوک اور مغل پورہ کے علاقوں میں بارش ہوئی، گڑھی شاھو، لکشمی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ندی نالوں اور دریاں مزید پڑھیں

تبدیلی کے دعویداروں نے خیبر پختونخوا میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا، اختیار ولی

مالاکنڈ (این این آئی)وزیراعظم کے کوآرڈنیٹراختیارولی خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے خیبر پختونخوا میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا۔پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

نئے مالی سال کا آغاز،ملک میں مہنگائی میں اضافہ شروع

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2025-26ء کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے،ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے درمیان12ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی)کے درمیان 12ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز، پاکستان میں فرانسیسی سفیر نکولس گیلی مزید پڑھیں

کراچی‘ عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک جا پہنچی

کراچی(این این آئی) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(این این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد واسا راولپنڈی مزید پڑھیں