علیمہ خان کی گرفتاری سے ظاہر ہورہا ہے حکومت 27 ستمبر مارچ سے ڈر گئی، راجا ناصر عباس

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ علیمہ خان کی گرفتاری سے ظاہر ہے کہ حکومت 27 ستمبر مارچ سے ڈر گئی اس لیے گرفتاریاں کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

کراچی: پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا ’سپر لانگ مارچ‘ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا۔ کراچی سے سپرلانگ مارچ بذریعہ ٹرین رحمان بابا ایکسپریس حافظ نعیم الرحمٰن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ اسٹیشن مزید پڑھیں

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 34 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

کوہاٹ: کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید ہو گئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، مقابلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں ثالثی اور ملکی صورتحال پر غور و فکر کے لیے ایوان صدر میں آج پھر پاکستان کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ہوگی، صدر آصف علی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کا دوسرا مہینہ شروع ہو گیا ہے، شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، شعلے ٹھنڈے کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، وفاق اور صوبے جو ترقیاتی مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کرنے کا حکم

اسلام آباد :وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے متعلقہ مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کرنے کا حکم دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے اپنے تحریری حکمنامے میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ سے لبنان کے ہم منصب کی ملاقات،سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور باہمی تعلقات کے استحکام پر جامع بات چیت ہوئی۔ لبنانی وزیر داخلہ کی وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں