عوام کا اعتماد ٹوٹنے نہیں دینگے،حلقہ پی بی 44 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے اور بعض مکمل ہوچکے ہیں، رکن بلوچستان اسمبلی میر عبید گورگیج

کوئٹہ(این این آئی) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ جمہوریت، تعمیر و ترقی اور روشن سیاسی سوچ کا ساتھ دیا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کوپ 30میں شرکت کے بعد واپس لندن پہنچ گئیں

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30میں شرکت کے بعد برازیل سے واپس لندن پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز ایک دن لندن میں قیام کریں گی اور اس کے بعد واپس پاکستان روانہ ہوں گی۔وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

حکومت نے 27ویں ترمیم کے ذریعے آرمی چیف کو2030ء تک چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرکے اچھا اقدام اٹھایا،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سید جہانگیرشاہ نے قومی اسمبلی اورسینٹ سے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ائیر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم پاکستان اور وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

تربت میں نیشنل پارٹی خواتین اجلاس، یاسمین لہڑی کا خواتین کو بااختیار بنانے پر زور

تربت(رپورٹر)نیشنل پارٹی کیچ کے زیراہتمام خواتین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی خواتین سیکریٹری یاسمین لہڑی مہمانِ خصوصی تھیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یاسمین لہڑی نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کی واحد جمہوری و نظریاتی مزید پڑھیں

کراچی کا ترقیاتی منصوبہ 202526 756 اسکیموں پر مشتمل ہے، شرجیل میمن

کراچی(این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں شہری ترقی کے لیے متعدد بڑے منصوبے تیز رفتاری سے جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شہر میں 9 بڑے منصوبے مزید پڑھیں

جہانگیر بدر مرحوم کی قربانیاں اور ثابتقدمی ہمیشہ پارٹی کی لیگیسی کا ایک قابل فخر حصہ رہیں گی،چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سابق رہنما جہانگیر بدر کو انکی برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوس سے جاری کردہ پریس ریلیز مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں جماعت کی تنظیمی رفتار کو حالات کے مطابق مزید مضبوط بنایا جائے،مولاناعبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق شکایات و تحفظات، آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی متحرک قیادت میں معاشی اشاریوں میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی،ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہاہے، سیدال خان ناصر

اسلام آباد +کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے مختلف اہم وفود نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جن میں اراکین سینیٹ، میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز، پمز بورڈ کے ممبران، سینیئر پارلیمنٹرینز، سابق سینیٹرز، قبائلی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں جیالے بھر پور حصہ لیکرکامیابی حاصل کریں گے،میئر کوئٹہ پیپلز پارٹی سے ہوگا، سینیٹرروزی خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے بھر پور حصہ لیکرکامیابی حاصل کریں گے اورانشاء اللہ کوئٹہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں یکساں فورس کا اطلاق امن و امان کے قیام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت لیویز فورس کے پولیس میں انضمام سے متعلق انتظامی و تکنیکی امور پر ایک اہم جائزہ اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف مزید پڑھیں