حب (این این آئی) ایکسائز اینٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ کی بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی کے ہمراہ گڈانی کے ساحل پر چھاپہ مار کارروائی، غیر ملکی شراب کی ایک بڑی کھیپ اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی بلوچستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ہے، 35 کروڑ روپے مالیت کی 10 ہزار غیر ملکی شراب اور بیٹر کی کھیپ تحویل میں لیکر مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی کارروائی ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے انٹیلی جنس کی اطلاع پا پاکستان نیوی فورس اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے تعاون سے کی گئی کاروائیاں کر رہی ہے صوبے کو منشیات کی لعنت سے پاک کر کے نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے بر سر پیکار ہے اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ زون محمد زمان نے گزشتہ روز حب بین الاقوامی اسمگلرز کا گروہ غیر ملکی شراب کی کھیپ گڈانی کے ساحل پراتارنے کے بعد سمندری اور خشکی کے راستے سے ال سے اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ فورسز کے افسران اور جوانوں نے جواں مردی ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان میں پوست کی کاشت کے خلاف بھی میں اپنے دفتر میں چھاپہ مارٹیم کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا لہ انہیں اپنے ادارے کے انٹیلی جنس ونگ کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ بیرون ملک سے غیر ملکی شراب کی ایک بڑی کھیپ گڈانی کے ساحل پر اتار نے کے بعد سمندری اور خشکی کے راستے سے اندرون ملک اسمگل کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی اسمگلرز کا ایک گروہ منصونہ بندی کر رہا ہے جس پر انھوں نے ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس کے افسران اور جوانوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کر دی اور انٹیلی جنس رپورٹ پاکستان نیوی فورس اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے بالا حکام سے شیئر کی جس پر تینوں فورسز نے جوائنٹ آپریشن کرتے ہوئے گڈانی کے ساحل کی کردی نگرانی شروع کردی اور گزشتہ روز جب کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر ملکی شراب اور بیٹر کی 10 ہزار بوتلیں ضبط کر لیں ڈی بھی ایکسائز ایلیمی کارکونکس محمد زمان کے مطابق ضبط کی گئی غیر ملکی شراب کی قیمت 35 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ کاروائی بلوچستان میں اب تک ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی سب سے بڑی کاروائی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ضبط کی گئی غیر ملکی شراب کو ایکسائز اینٹی نارکوٹکس ساتھ تھ زون نیاپنے قبضہ میں لیکر مزید قانونی کاروائی شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں انھوں نے بتایا کہ غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ اور انکے سہولت کارونتک پہنچنے کیلئے بھی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

