تحصیل بھاگ کے دیہاتوں میں معمولی سی بارش عوام کیلئے عذاب بن گئی

بھاگ(این این آئی)تحصیل بھاگ کے دیہاتوں میں معمولی سی بارش عوام کیلئے عذاب بن گئی بھاگ گریڈ سے سنی شوران فیڈر پر بجلی کی فراہمی مکمل بندکردی گئی واپڈا عملہ منظر عام سے غائب شدید گرمی حبس میں بجلی کی بندش نے عوام کی چیخیں نکال دیں عوام کا سکون غارت ہوگیا بچے بوڑھے عورتیں گرمی سے نڈھال راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور منتخب نمائندوں نے منہ موڑ لیا عوامی حلقوں کا کیسکو چیف سیفوری نوٹس لیتے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تحصیل بھاگ کی مختلف یونین کونسلوں میں دو دن قبل ہونے والی معمولی بارش دیہاتیوں کیلیے عذاب بن گئی بارش ہوتے

اپنا تبصرہ بھیجیں