امیر مقام کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور

پشاور (این این آئی)وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے اتوار کو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے کی امن و امان کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سینیٹ کے انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور بھی کیا گیا۔ملاقات میں اراکینِ اسمبلی سے رابطوں کے حوالے سے بھی غور کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں