چھتر(این این آئی)ایگزیکٹیو انجینئر روڈ نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی وزراء کے فنڈز سے نصیرآباد میں مختلف سڑکوں کی تعمیراتی اسکیمیں جاری ہیں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیار پر کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ترقیاتی کاموں کے ثمرات جلد عوام تک پہنچائیں گے نصیرآباد میں منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے کوشاں ہیں نصیرآباد کے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے محکمہ مواصلات و تعمیرات نصیرآباد ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کو ترجیح دیتا ہے زیر تعمیر سڑکوں کی تکمیل سے عوام کی مشکلات کا میں کافی حد تک کمی آئے گی غیر معیاری کام کرنے والوں کے لیے سخت کاروائی کی جائے گی صوبائی وزراء کی جانب سے منظور شدہ فنڈز عوام کی امانت ہے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی انھوں نے کہاکہ زیر تعمیر سڑکوں کو پی سی ون کے مطابق مکمل کیا جائے گا تاکہ پائیدار اور مضبوط سڑکیں بنائی جاسکیں منصوبوں کو بروقت مکمل کروایا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
- بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن،سینئر پروفیسرز کی ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ میں شرکت ڈاکٹرز کمیونٹی کیلئے نیک شگون ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
- دانا سر ٹریفک حادثہ، ذمہ دار ڈرائیور،ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- اوچ پاور پلانٹ کی 220کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، ایک ٹاور کو نقصان، دوسرا بچا لیا گیا
- امریکہ امن، باہمی احترام اور عالمی تعاون کے فروغ میں اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا،قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری،سرفراز بگٹی کی آئینی مدت بارے سوال انہی سے پوچھا جانا چاہیے،گورنر بلوچستان
- انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا
- شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
- بھارت میں 5 مساجد کو مسمار کردیا گیا
- خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

