حب(این این آئی)جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ قلات ڈویژن حب کے دفتر سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز حب کے دکانداروں کو لیبر انسپکٹر کی جانب سے رجسٹریشن کے لیے دی گئی لیٹر پر غلطی سے مکران ڈویژن کا مہر لگ گیا تھا چونکہ کسی وقت قلات اور مکران ڈویژن ایک ساتھ تھے تو اس وقت کا مہر غلطی سے لگا گیا تھا تو گزارش کی جاتی ہے کہ اسے غلطی تصور کیا جائے جعل سازی نہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی
- گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا
- مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف!
- بشریٰ انصاری کے سابق داماد سے متعلق حیران کن انکشافات، دھوکے باز قرار دے دیا
- عاطف اسلم کی کیفے میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

