خضدار(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی وفد کے ہمراہ خلق جھالاوان خضدار آمد صوبائی مشیر بلدیات شہزادہ جھالاوان نوابزادہ بابا محمد امیر حمزہ خان زہری سے اہم ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان بلوچستان کی سیاست علاقائی مسائل دیگر مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئسردار محمد اسلم بزنجو کے وفد میں سردار حیات خان ساجدی میر عبدالرحیم کرد بھی شامل تھے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری سردار زادہ میر ظفراللہ خان ساسولی چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار میر محمد آصف جمالدینی خان محمد زہری عبدالمالک باجوئی میر شعیب احمد زہری بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی
- گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا
- مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف!
- بشریٰ انصاری کے سابق داماد سے متعلق حیران کن انکشافات، دھوکے باز قرار دے دیا
- عاطف اسلم کی کیفے میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

