صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) بھاگ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی قتل میں نامزد FIRملزمان گرفتار، ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی کچھی رانا محمد دلاور کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی بھاگ سرکل جان محمد کھوسہ ایس ایچ او بھاگ انسپکٹر لطف علی کھوسہ نے اپنی ایڈیشنلSHO شوکت علی اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ بھاگ کے مقدمہ فرد نمبر 39/025 بجرم زیر دفعہ 302-201-202-147 میں نامز FIRملزمان 1-شیرمحمدولد عطر خان 2-بھاول ولد اللہ ڈتہ3-رحمت بی بی بنت شیر محمد اقوام واہگہ سکنہ گوٹھ قاضی واہگہ تحصیل بھاگ کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے

