صحبت پور: پولیس کی کامیاب کارروائی، سنگین جرم میں ملوث دو ملزمان گرفتار

صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی کاروائی، ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائر ذیشان علی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO صحبت پور عبدالحمید تھہیم ایس ایچ او انسپکٹر عبید اللّہ مینگل سب انسپکٹر میر حسن کھوسہ نے اپنی ٹیم اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ شہید ملک محمد کو مقدمہ فرد نمبر 47/25 بجرم زیر دفعہ ٫397 34 ت پ میں نامز ملزمان 01 شہزاد عرف بگی ولد علی حسن 02 مہر علی عرف اردو ولد نظر علی قوم بگٹی کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں