حب(این این آئی) حب مغربی بائی پاس پر گزرنے والی بڑی گاڑیوں سے بیروٹ پولیس کا مبینہ بھتہ وصولی کا انکشاف ایک ہزار روپے دو پھر جانے دیتے ہیں ڈرائیور کا انکشاف۔ اس سلسلے میں حب شہر میں ٹریفک جام کے مسئلے کے حل کے لیے بنائی گئی حب مغربی بائی پاس پر رات کے اوقات اندرون بلوچستان سے کراچی جانے والی بڑی گاڑیوں سے بیروٹ پولیس کا مبینہ بھتہ وصولی کا انکشاف کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور نے بتایا کہ ایس ایچ او بیروٹ کی موجودگی میں مغربی بائی پاس پولیس چیک پوسٹ پر ہمیں زبردستی روک کر مبینہ بھتہ وصول کیا جارہا ہے رات گئے دو ٹرکوں سے فی ٹرک ہزار روپے لیا گیا اور یہ مخروع دھندہ ایس ایچ او بیروٹ کی مبینہ سرپرستی میں ہورہا ہے۔ حب مغربی بائی پاس پر پہلے سے چوروں اور ڈاکوؤں کے خوف سے ڈرائیور جاتے نہیں جو جاتے ہیں انکو اب چوروں اور ڈاکوؤں کے بجائے اپنے محافظوں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں عوامی حلقوں نے ڈی آئی جی قلات رینج سے اپیل ہے کہ بیروٹ پولیس کی مغربی بائی پاس پر مبینہ بھتہ وصولی کا نوٹس لیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

