کوئٹہ(این این آئی) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) وزارت دفاع، راولپنڈی ماجد علی کو 3 سال کیلئے ڈیپیوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (بی ایس 19) ڈائریکٹوریٹ آف لوکل فنڈ آڈٹ، بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بے تکی باتیں: ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
- دینی مدارس نے انسانیت کو زوال گمراہی اور تاریکی کی راہوں میں بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
- ہم نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اینڈ اسکورنگ کو بہتر بنانے کیلئے روز اول سے ان پر کڑی نظر رکھی ہے،گورنربلوچستان
- مستونگ،پی ٹی آئی رہنماء سردار دودا خان شاہوانی دورشتے داروں سمیت اغواء
- کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی لڑکی گرفتار
- مالی سال 2026-27 بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے 33 کروڑ مختص کیے جارہے ہیں،آئی جی جیل خانہ جات
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام 45 بار نوکری کیلئے درخواست دینے والے نوجوان کو براہ راست کال پر ملازمت کی نوید دیدی
- بلوچستان میں تبدیلی کی خواہش رکھنے والے شوق پورا کر لیں،میر سرفراز بگٹی
- لاہور تعلیمی بورڈ فزکس کا پرچہ، نقل کرتے 3 اُمیدوارپکڑے گئے
- وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

