کوئٹہ(این این آئی) سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی نیشنل سیکریٹری PBSA پروفیسر نیک اختر کے پاس جمعہ کوجمع کرادیئے اس موقع میں ملک بھر سے ممبران ایگزیکٹو کمیٹی PBSA بھی موجود رہے

