پنجگور(این این آئی)پنجگور چتکان بازار میں ترقیاتی کاموں کا آغازکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار کے مختلف مقامات پر انجمن تاجران کمیٹی کی گزارشات پر میونسپل کارپوریشن کے مئیر شکیل احمد قمبرانی کی خصوصی ہدایت پر ایکسی ویٹر مشین کے ذریعے لیولنگ کے کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ لیولنگ کے بعد جدید طرز کے ٹف ٹائلز بچھانے کا کام بھی شروع کیا جائے گا، جس سے بازار کی خوبصورتی اور عوام کو سہولت ملنے میں نمایاں بہتری آئے گی اس موقع پر انجمن تاجران کمیٹی کے صدر فرید احمد، کونسلر عبدالحی بلوچ، جنرل سیکریٹری قاہم الدین، لیبر سیکریٹری حاصل خان اور دیگر تاجر برادری کے رہنما موجود تھے، جنہوں نے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیامزید برآں، انجمن تاجران اور میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ کاوشوں سے جلد ہی سبزی منڈی میں فائبر شیڈ کی تنصیب کا کام بھی شروع کیا جا رہا ہے، تاکہ تاجر برادری اور عوام دونوں کو سہولت میسر آ سکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

