بلوچستان،امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کو تھری جی اور فور جی سروسز معطل رہیں

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کو تھری جی اور فور جی سروسز معطل رہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان حکام کے مطابق صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہفتہ کو بلوچستان بھر میں تھری جی اور فورجی موبائل ڈیٹا سروسز معطل رہیں حکام کے مطابق صوبے میں 6ستمبر کو تھری جی اور فور جی سروسز معطل رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں