ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات میں تین افراد سے موٹر سائیکلوں نقدی اور موبائل فون چھین لیے گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی واپڈا ٓفس کے قریب مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر عبیداللہ عباسی سے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی چھین کر فرار ہوگئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی میں سکول کے سامنے حمزہ خان عمرانی کی کھڑی موٹر سائیکل نا معلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے اوستہ محمد پولیس تھانہ کی حدود سیڈ فارم کے مقام پر مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر عبدالشکور منجھو سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ان واقعات کے متلق مقامی پولیس مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

