ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا لیویز کے ڈیرہ بگٹی کے علاقے باسکٹ میں عیدن مرہٹہ کا چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا جس کی لاش پانی سے نکال کرورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں