کوہلو(این این آئی)پیمرا بلوچستان کی چیئر پرسن درچین مری نے سابق چیئرمین سینیٹ ایم پی اے چاغی میر حاجی محمد صادق خان سنجرانی،سابق ایڈوائیزر ٹو سی ایم بلوچستان میر اعجاز علی خان سنجرانی،سابق ایم ڈی سیندک چاغی میر حاجی رازق خان سنجرانی کے والد محترم خان آصف خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کرے۔انہوں نے کہا کہ اللہ خان آصف خان کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔مرحوم ایک نیک انسان تھے،جنہوں نے علاقے میں بھائی چارگی اور عوامی خدمت اور دوستانہ ماحول قائم رکھا۔محترمہ درچین مری نے مزید کہا کہ غم کی اس گھڑی میں بلوچستان عوامی پارٹی کیمرکزی رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ اور ایم پی اے حاجی میر محمد صادق سنجرانی اور ان کے بھائیوں سمیت دیگر ورثاء کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

