کوئٹہ(این این آئی)محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے میڈیکولیگل ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال کوئٹہ (سینڈمن پروونشل ہسپتال) کی جانب سیسانحہ شاہوانی اسٹیڈیم بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیاض کے مطابق اس المناک واقعے میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 15 افراد شہید ہوئے۔ ان میں بشیر احمد ولد عبدالخالق (سمالانی، پنجپائی)، محمد اسحاق ولد طور باز (مینگل، نوشکی)، نجیب اللہ ولد حبیب اللہ (مینگل، قلات)، حاجی محمد حنیف ولد حاجی مشتاق (نیازی، پولیس لائن)، اللہ بخش ولد امام بخش (زہری، جھل مگسی)، نجیب اللہ ولد اسد اللہ (قمبرانی، خاران)، نصراللہ ولد سیف اللہ (بلوچ، کیچی بیگ)، عبدالنبی ولد عبدالرشید (بلوچ، کیچی بیگ)، شان ولد پَنال (بھٹی، گنداواہ)، محمد احسن ولد رودین خان (مینگل، نوشکی)، ارشد ولد منتھار (راجپوت، سانگھڑ)، مدد خان ولد نور محمد (مینگل، نوشکی)، وقار احمد ولد خدائے رحیم (کاشانج، دالبندین)، علی نواز ولد بخش محمد (لہڑی، کوئٹہ) اور حفیظ اللہ ولد فیض اللہ (سمالانی، پنجپائی) شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

